اتر پردیش کے علاقے باغپت میں بندروں کے ایک گروہ نے ایک چھ سالہ بچی کو ریپ کا نشانہ بننے سے بچا لیا۔
ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایک شخص نے یو کے جی کی طالبہ کو ایک ویران گھر میں لے جا کر اُس کا ریپ کرنے کی کوشش کی لیکن بندروں کے ایک گروہ نے بروقت وہاں انٹری مار کر اُس گھٹیا شخص کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
یہ واقعہ لڑکی کے والدین کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد سامنے آ... https://exonews.tv/monkeys-save-6-year-old-girl-from-rape-attempt-in-uttar-pradesh/